بچھو بوٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پہاڑی بوٹی جس کے غدودی بال سے زہریلا مادہ رستا ہے اور وہ جلد سے مس ہونے پر سخت خراش پیدا کرتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پہاڑی بوٹی جس کے غدودی بال سے زہریلا مادہ رستا ہے اور وہ جلد سے مس ہونے پر سخت خراش پیدا کرتی ہے۔